Posts

5 Money Rules That Will Increase Your Net Worth

  What’s your personal finance strategy? If you asked me a few years ago, I would probably laugh it off: “I’ll leave that for tomorrow.” Dumb move. No wonder my net worth was much lower then. Amir  <script async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2237015441559846"      crossorigin="anonymous"></script> <!-- Ad a --> <ins class="adsbygoogle"      style="display:block"      data-ad-client="ca-pub-2237015441559846"      data-ad-slot="3365577865"      data-ad-format="auto"      data-full-width-responsive="true"></ins> <script>      (adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({}); </script> If you don’t have a  personal finance strategy , there’s a chance you will never get wealthy. The average millennial  earns  $40-$50K a year and has $20-$40K in student debt. But the high achieving millennial earns up to 7X more than th

ڈبل میوٹینٹ: انڈیا میں کورونا وائرس کی نئی قسم کتنی خطرناک ہے؟

Image
انڈیا میں حاصل ہونے والے نمونوں میں کورونا وائرس کی ایک نئی قسم 'ڈبل میوٹینٹ' دریافت ہوئی ہے۔ اس میں وائرس کی دو الگ شکل کی قسمیں مل کر اسی وائرس کو تشکیل دیتی ہیں۔ سائنسدان یہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ آیا یہ قسم زیادہ خطرناک ہے یا ویکسین اس پر کم اثر انداز ہوتی ہے۔ لیکن یہ ’ڈبل میوٹینٹ‘ قسم ہے کیا؟ وائرس کی کسی بھی قسم کی طرح کورونا وائرس بھی ایک شخص سے دوسرے شخص میں منتقل ہونے کے ساتھ اپنی شکل تبدیل کرتا رہتا ہے۔ شکل میں اس تبدیلی کی کثیر تعداد غیر اہم ہوتی ہے اور وائرس کے رویے کو متاثر نہیں کرتی۔ لیکن بعض اوقات اس سے وائرس کے پروٹین کی شکل میں تبدیلی واقع ہو جاتی ہے جس کی مدد سے یہ انسانی خلیوں میں داخل ہوتا ہے۔ اس لیے وائرس کی ایسی قسمیں زیادہ خطرناک ہوتی ہیں اور باآسانی پھیل سکتی ہیں۔ یہ قسمیں زیادہ مہلک بیماری کا باعث بنتی ہیں یا ویکسین سے متاثر نہیں ہوتیں